ڈٹ جائو یا راستے سے ہٹ جائو ،بلاول ،شہباز آمنے سامنے
دنیا پور:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ایک دفعہ پھر مسلم لیگ ن کے اندرونی اختلافات کی طرف توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ اس وقت شہباز شریف کو دبنگ سیاست کرنی چاہیے ،شہباز شریف اپوزیشن لیڈر کا کردار نبھائیں یا ہمیں اپنا لانے دیں ۔
چیئرمین…