براؤزنگ ٹیگ

opposition leader

کوئی ابہام نہیں انتخابات فروری 2024 میں ہوں گے، فیصلہ ہو چکا: راجہ ریاض

اسلام آباد: سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نےدعویٰ کیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مل کر فروری میں الیکشن کا فیصلہ کیا ہے ، 15 فروری سے دو  چار  چھ دن پہلے یا بعد میں الیکشن ہوں گے۔ انہوں نے  اپنے ایک انٹرویو میں  کہا پہلے…

بلوچستان: نگراں  وزیر اعلیٰ کے نام پر تاحال اتفاق نہیں ہو سکا، فیصلے کا آج آخری دن

کوئٹہ: نگراں وزیراعلیٰ کی  نامزدگی کے لیے امیدواروں کے ناموں کا  تاحال تبادلہ نہیں ہوسکا اور اس نشست کے لیے ناموں کا فیصلہ کرنے کا آج آخری دن ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ کی نامزدگی کے لیے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور…

نگراں وزیراعظم کی نامزدگی: شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر کی آج پھر ملاقات ہوگی

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم کے انتخاب کے لیے مشاورتی عمل کے تحت وزیراعظم محمد شہبازشریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان آج (جمعہ کو) دوبارہ ملاقات ہوگی۔ نگراں وزیراعظم کی تقرری کے حوالے سے جمعرات کو وزیراعظم شہباز…

منی بجٹ تباہ حال معیشت کے تابوت میں آخری کیل ہوگا، شہبازشریف

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن قائد میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ہر ماہ مہنگائی اور نااہلی میں اپنے ہی ریکارڈ توڑ رہی ہے ۔ منی بجٹ قومی معیشت کے تابوت میں آخری کیل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما میاں…

خالدہ ضیا کو علاج کیلئے بیرون ملک نہ بھیجا تو ان کی زندگی کو خطرہ ہے: ڈاکٹرز 

ڈھاکا: بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ اگر انہیں علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دی گئی تو ان کی جان کو خطرہ ہے۔   بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق موجودہ وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی سخت مخالف…

بلاول بھٹو کا اپوزیشن اراکین کے اعزاز میں عشائیہ ،حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن کے تمام اراکین کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پارلیمان میںاپوزیشن کے فیصلے تمام پارٹیوں کے ارکان پر مشتمل اسٹیرنگ…

اپوزیشن لیڈر کی اہلیہ نصرت شہباز کا نام بھی منی لانڈرنگ ریفرنس میں شامل

لاہور: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو بھی منی لانڈرنگ ریفرنس میں شامل کر لیا گیا ہے، احتساب عدالت نے نمائندے کے ذریعے فرد جرم کی کارروائی کے لیے طلب کر لیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کے…

اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز پنجاب حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے متحرک

لاہور: اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف پنجاب حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے متحرک ہوگئے ، اپوزیشن لیڈر کی ہدایت پر مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی اجلاس طلب کرنے کے لیے ریکوزشن دینے پر غور شروع کر دیا ۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن ستمبر…

بیرون ملک پاکستانیوں سے متعلق شہباز شریف نے فراڈ پلان دیا: بابر اعوان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں سے متعلق اپوزیشن لیڈر نے فراڈ پلان دیا ، شہباز شریف چاہتے ہیں ایک کروڑ پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کر دیا جائے ۔ پریس کانفرنس…