نوشکی اور پنجگور میں کلیئرنس آپریشن مکمل، 20 دہشتگرد ہلاک، افسر سمیت 9 جوان شہید
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے نوشکی اور پنجگور میں کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا ہے۔ کارروائی میں 20 دہشتگرد مارے گئے جبکہ پاک فوج کے 9 جوان شہید ہوئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ…