براؤزنگ ٹیگ

operation

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے حملوں کو ناکام بنا دیا ، 4 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے حملوں کو ناکام بنا دیا، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے علاقے نوشکی اور پنجگور میں دہشت گردوں نے…

جنوبی وزیر ستان میں آپریشن، دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھاری اسلحہ برآمد 

جنوبی وزیر ستان: جنوبی وزیر ستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھاری تعداد میں اسلحہ بر آمد ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلی جنس بنیاد پر کیے گئے آپریشن میں دیسی ساختہ بارودی سرنگیں…

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔    امن دشمنوں نے بنوں جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں جوان سرفراز علی شہید ہو گیا۔…

تربت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے شہر تربت میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی کارروائی کے دوران 7 دہشت گرد ہلاک ہو گئے جن کے قبضے سے بھاری اسلحہ و بارود بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق تربت میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں کے…

پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

پشاور: پولیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی ( سی ٹی ڈی) کے مشترکہ آپریشن کے دوران تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ اور مختلف دستاویزات بھی برآمد کر لی گئی ہیں۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے فقیر آباد…

تربت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 جوان شہید

راولپنڈی: بلوچستان میں دو مختلف واقعات کے دوران دہشتگردوں کیخلاف لڑتے ہوئے پاک فوج کے مزید تین جوان وطن پر قربان ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سکیورٹی…

اوکاڑہ میں ڈاکٹروں کی نااہلی، دوران آپریشن پیٹ میں تولیہ بھول گئے، مریضہ جاں بحق

اوکاڑہ: صوبہ پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں ڈاکٹروں کی نااہلی سے مریضہ کی جان چلی گئی۔ مریم نامی اس مریضہ کو ڈیلیوی کیلئے ہسپتال لایا گیا تھا لیکن دوران آپریشن ڈاکٹر اس کے پیٹ میں ہی تولیہ بھول گئے، اسے تشویشناک حالت میں لاہور منتقل کیا…

انسداد دہشتگردی فورس کی لاہور میں کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

لاہور : انسداد دہشتگردی فورس کی لاہور میں کارروائی تین دہشتگرد ہلاک ، سی ٹی ڈی کو اطلاع ملی کے فیروز والا کے علاقے میں کالعدم تنظیم کے دہشتگرد موجود ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مارے گئے دہشت گردوں سے خودکش جیکٹس ، ہینڈ گرینڈ ، اسلحہ اور افغان…