کراچی، 20 کروڑ کا آن لائن فراڈ کرنے والے دو مفرور ملزمان گرفتار
کراچی: ایف آئی اے نے آن لائن بزنس کے نام پر لوگوں سے فراڈ کرنے والے دو مفرور ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے ترجمان کے مطابق آن لائن فراڈ کمپنی سے وابستہ دو ملزمان سلیمان ولد ایم یحییٰ اور محمد اویس ولد محمد…