برطانیہ میں اومی کرون نے پنجے گاڑھ دیئے
لندن:برطانیہ میں اومی کرون کے پھیلاؤ میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔صرف چوبیس گھنٹوں میں اومی کرون کے 15 ہزار 363 کے مریض سامنے آگئے ۔
تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں اومی کرون کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے ۔ چوبیس…