طلبہ میڈیا کے مثبت پہلوئوں پر کام کریں،نصر اللہ ملک
لاہور: سینئر جرنلسٹ اور ٹی وی اینکر نصراللہ ملک نے کہا ہے کہ میڈیا میں آنے کے شوقین طلبہ سماجی برائیوں کو حل کرنے کیلئے مثبت پہلوئوں پر کام کریں اور اس فیلڈ کے ساتھ دیگر شعبوں کو بھی کھنگالیں۔
یہ بات انہوں نے پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فلم…