ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کیلئے پرانا فائل سسٹم ختم
لاہور: پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس بنانے کے لیے پرانا فائل سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ کل سے مینول سسٹم کو بندکر دیا جائے گا اور نیا ڈی ایل آئی ایم ایس سسٹم شروع کیا جائے گا۔
نیو نیوز کے مطابق ڈی آئی جی ٹریفک…