اسی سالہ خاتون جنسی تشدد کا شکار ، ملزم گرفتار
لاہور : پنجاب کے شہر کمالیہ میں 80 سالہ خاتون سے زیادتی کا ملزم گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس کے مطابق ملزم نے رات گئے معمر خاتون کو رسی سے باندھ کر جنسی تشدد کا نشانہ بنایا ۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر کمالیہ میں اسی سالہ خاتون نے تھانے…