براؤزنگ ٹیگ

Official Song

عاطف اسلم اور آئمہ بیگ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے ترانے میں آواز کا جادو جگائیں گے

لاہور: پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ آئمہ بیگ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے جبکہ موسیقار عبداللہ صدیقی نے اس ترانے کو کمپوز کیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری…