براؤزنگ ٹیگ

ODI

ویمن ون ڈے سیریز، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹاکرا آج ہو گا

کراچی: ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان ویمنز اپنی ایک روزہ بین الاقوامی سیریز کے پہلے میچ میں (آج) جمعہ کو نیشنل بینک اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ پاکستان بقابلہ جنوبی افریقہ ویمن ون ڈے سیریز 3 میچز پر مشتمل ہے۔ …

پاک افغان آخری ون ڈے آج کولمبو میں کھیلا جائے گا

کولمبو: سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا آخری ون ڈے آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز جیت چکی ہے اور آخری ون ڈے میں تجربات کرنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان…

افغانستان کا پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ہمبنٹوٹا : سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں پاکستان کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا میں سیکیورٹی خدشات کے باعث افغانستان کی میزبانی میں ہونے والے سیریز کے…

پاک افغان سیریز: کرکٹ شائقین کے لیے فری انٹری کا اعلان

ہمبنٹوٹا: پاکستان اور افغانستان کے  درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے کرکٹ شائقین  کیلئے فری انٹری کا اعلان کر دیا گیا۔ سری لنکا کے مہندا راجا پاکسا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں افغان کرکٹ بورڈ کی میزبانی میں ہونے والی…

ون ڈے پلیئر آف دی ائیر منتخب ہونے پر بابراعظم کا بیان بھی آ گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ون ڈے کرکٹر آف دی ائیر کا اعزاز ملنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے نام ایک اور اعزاز ہوا ہے اور…

بابر اعظم ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار

دبئی : آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار دے دیا ہے۔ https://twitter.com/ICC/status/1485502854257389571 آئی سی سی کی پریس ریلیز کے مطابق کرکٹر آف دی ایئر کے لیے…

بابراعظم نے رکی پونٹنگ کا 16 سال پرانا ریکارڈ برابر کر دیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابراعظم کا دنیائے کرکٹ میں بلندیوں کا سفر جاری ہے جنہوں نے اب سابق آسٹریلین کپتان رکی پونٹنگ کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق رکی پونٹنگ نے 2005ءمیں سال کے اختتام تک ون ڈے…

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان ہو گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز کے دوران 100 فیصد تماشائیوں کو سٹیڈیم داخلے کی اجازت دیدی ہے جس کے باعث شائقین کرکٹ میں خوب جوش و خروش پایا جاتا ہے اور اب بورڈ کی جانب سے ٹی 20 اور ون ڈے انٹرنیشنل سیریز…