ویسٹ انڈیز کے شائی ہوپ دوبارہ پاکستان آنے کے منتظر
لاہور: ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شائی ہوپ پاکستان کا پہلا کامیاب دورہ کرنے کے بعد دوبارہ پاکستان آنے کیلئے بیتاب ہیں جن کا کہنا ہے کہ یہ میرے لئے ایک ناقابل فراموش تجربہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق شائی ہوپ نے دورہ پاکستان سے متعلق سماجی…