بابراعظم آئی سی سی ون ڈے انٹرنیشنل پلیئر آف دی ائیر کیلئے نامزدگیوں میں شامل
لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ون ڈے انٹرنیشنل پلیئر آف دی ائیر کیلئے نامزد کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے اس ایوارڈ کیلئے چار کھلاڑیوں کو نامزد کیا ہے جن میں بابراعظم بھی شامل…