براؤزنگ ٹیگ

oath

اسحاق ڈار نے بطور منتخب سینیٹر حلف اٹھانے کیلئے صادق سنجرانی کو خط لکھ دیا

لندن: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھ کر کہا ہے کہ قانونی رکاوٹیں دور ہونے کے بعد اب میں بطور منتخب سینیٹر حلف اٹھانے کے لیے تیار ہوں۔ سابق وزیرخزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما…

آسٹریا کے نئے چانسلر نے حلف اٹھا لیا

ویانا: آسٹریا کے دارالحکومت میں نئے چانسلر الیگزینڈر شالین برگ (ÖVP) نے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد عوام سے پہلا مختصر خطاب کیا۔ شالین برگ نے چانسلر کی حیثیت سے اپنے پہلے خطاب میں یہ واضح کیا کہ وہ سبسٹین کرز کے ساتھ یقینا بہت قریب سے…

ایران کے نئے صدر ابراہیم رئیسی کی تقریب حلف برداری 5 اگست کو ہوگی

تہران: ایران کے نئے صدر ابراہیم رئیسی کی تقریب حلف برداری 5 اگست کو ہوگی ۔ تقریب حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کریں گے ۔ ابراہیم رئیسی نے ایران کے نئے صدر کے عہدے کا حکم نامہ وصول کرلیا ، ایرانی…

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس، نومنتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھا لیا

مظفرآباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ، نومنتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھا لیا ۔ اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی غلام شاہ قادر نے نومنتخب ارکان سے حلف لیا ۔ خیال رہے کہ حلف اٹھانے والوں میں 6 خواتین بھی شامل ہیں ، نئے اسپیکر اور ڈپٹی…

بشار الاسد نے چوتھی بار شام کے صدر کا حلف اٹھا لیا

دمشق: بشار الاسد نے چوتھی بار شام کے صدر کا حلف اٹھا لیا ، حلف برداری کی تقریب دارالحکومت دمشق میں واقع صدارتی محل میں منعقد ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق تقریب میں ارکان پارلیمان ، سیاسی اور مذہبی شخصیات کے ساتھ ساتھ فوجی اہلکاروں نے بھی شرکت…