لاک ڈائون مزید توسیع ،21 ستمبر تک بڑھا دیا گیا
کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر ایک دفعہ پھر لاک ڈائون میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کر دی گئی ،بھارتی ڈیلٹا ویرنٹ کی وجہ سے لاک ڈائون 21 ستمبر تک بڑھا دیا گیا.
نیوز ی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں کورونا کے بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ کیسز سامنے آنے کے…