براؤزنگ ٹیگ

Nuclear Facilities

پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے درمیان سالانہ بنیادوں پر جوہری تنصیبات کی فہرستوں اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے جس کے مطابق بھارت میں 355 پاکستانی قید ہیں اور پاکستان میں بھارتی قیدیوں کی تعداد 628 ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ…