اسرائیلی وزیراعظم نے ایران کو دنیا کا سب سے بڑا خطرہ قرار دیدیا
تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیفتالی بینیٹ نے ایران اور اس کے جوہری پروگرام کو دنیا کیلئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب کو جاگنا ہوگا، ایسا نہ ہو کہ بہت دیر ہو جائے۔
وزیراعظم نیفتالی بینیٹ کی جانب سے یہ بیان ایک ایسے…