براؤزنگ ٹیگ

NS

فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کیخلاف نیب اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے فلیگ شپ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی بریت کے خلاف نیب اپیل کل سماعت کے لیے مقرر کردی ۔ نیو نیوز کے مطابق جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ اپیل پر سماعت کرے گا…