افسانہ نگار سیدہ عفراء بخاری لاہور میں انتقال کر گئیں
لاہور: پاکستان کی مشہور افسانہ نگار سیدہ عفراء بخاری مختصر علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئیں۔
خاندانی ذرائع کے مطابق سیدہ عفراء بخاری کچھ دنوں سے علیل تھیں اور وہ آج جہاں فانی سے کوچ کر گئی ہیں
وہ نامہ نگار فاطمہ علی ،…