آسٹریلیا سے ڈی پورٹ ہونے والے نوواک جوکووچ دبئی پہنچ گئے
دبئی: عالمی نمبر ایک سربین ٹینس سٹار نوواک جوکووچ مقدمہ ہارنے پر آسٹریلیا سے ڈی پورٹ ہونے کے بعد دبئی پہنچ گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سربیا کے ٹینس سٹار نوواک جوکووچ کو مقدمہ ہارنے کے بعد آسٹریلیا سے ڈی پورٹ کیا گیا جو اتوار کی صبح میلبورن…