شوکت ترین وزیراعظم کے مشیر تعینات، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آبا: سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کو وزیراعظم پاکستان عمران خان کا مشیر مقرر کرتے ہوئے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت نے شوکت ترین کی بطور وفاقی وزیر مدت ختم ہونے پر انہیں مشیر بنانے کا فیصلہ کیا تھا۔ انہیں 6 ماہ…