براؤزنگ ٹیگ

notice

نادیہ خان کا شرمیلا فاروقی کو 50 کروڑ روپے کے ہرجانے کا نوٹس

کراچی: اداکارہ نادیہ خان نے رہنما پیپلزپارٹی شرمیلا فاروقی کو 50 کروڑ روپے کے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے۔   نادیہ خان کی جانب سے پیپلزپارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی شرمیلا فاروقی کو بھیجے گئے پچاس کروڑ ہرجانے کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ…

الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈا پور کو نوٹس

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی متواتر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا۔   چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا اجلاس…

لاہور ہائیکورٹ کا غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے پر وزیراعظم سمیت اہم شخصیات کو نوٹس

اسلام آباد: عدالت نے ایپلٹ ٹربیونل ان لینڈ ریونیو پاکستان (اے ٹی آئی آر) میں گریڈ 21 کے 10 جوڈیشل ممبران کی بھرتیوں کے خلاف دائر درخواست پر وزیراعظم پاکستان عمران خان سمیت دیگر اہم شخصیات کو نوٹس جاری کر دئیے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق لاہور…

کرتارپور کے احاطے میں ماڈلنگ پر سکھ برہم ، وزیراعلیٰ کا نوٹس ،کارووائی کا حکم

لاہور : گوردوارہ کرتارپور کے احاطے میں ماڈلنگ کے واقعہ کا وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے نوٹس لے لیا ۔چیف سیکرٹری سے رپورٹ طلب کرکے واقعہ کی انکوائری کا حکم دے دیا۔ نیو نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ پاکستان میں…

این اے 133 لاہور: الیکشن کمیشن کا ووٹ خریدنے کی فوٹیج کا نوٹس،رپورٹ طلب

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی الیکشن میں ووٹ خریدنے سے متعلق سامنے آنے والی فوٹیج کا نوٹس لے لیا ہے ۔ ریٹرننگ افسر سید باسط علی نے ڈی سی لاہور ، آئی جی پولیس پنجاب ، چئیرمین نادرا اور چئیرمین پیمرا کو مراسلہ…

اندرون ملک پروازوں کی منسوخی پر پی آئی اے سمیت 4 ائیرلائنز کو نوٹس جاری

اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اندرون ملک پروازیں اچانک منسوخ کرکے بین الاقوامی پروازیں چلانے کے معاملے پر پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) سمیت چار ائیرلائنز کو نوٹس جاری کر دئیے ہیں۔  ذرائع کے مطابق سی اے اے حکام…

فیکٹری کی بھٹی میں مزدور کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ مالکان کیخلاف درج

لاہور: فیکٹری کی بھٹی میں مزدور کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ مالکان کے خلاف درج کر لیا گیا ، مقدمہ لیبر آفیسر محمد اسلام کی مدعیت میں درج کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مالک اور مینجر کی لاپرواہی کے باعث…

وزیراعلیٰ پنجاب نے بھٹی میں گر کر مرنے والے مزدور کے واقعے کا نوٹس لے لیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور کے علاقے مناواں میں بھٹی میں گر کر مزدور کے جاں بحق ہونے کے واقعے کا نوٹس لے لیا ، عثمان بزدار نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے غفلت کے ذمہ داروں کا تعین کرکے مزید کارروائی کی ہدایت بھی کر دی…

’’ہمیں 16 سیٹوں کا کہا گیا ،11 ملیں ‘‘ ، پیپلز پارٹی کا نبیل گبول کو شوکاز نوٹس

کراچی : پیپلزپارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات سے متعلق بیان دینے پر نبیل گبول کو شوکازنوٹس جاری کردیا۔  اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران نبیل گبول کے بیان سے متعلق پوچھے گئے سوال پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ فرحت اللہ بابر…