تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد: ملک بھر میں شدید سردی کی لہر جاری ہے .
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان ، کشمیراوراس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پرتیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔…