میران شاہ میں آپریشن ، 2 جوان شہید ، ایک دہشت گرد ہلاک
میران شاہ : شمالی وزیر ستان کے میران شاہ میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں 2 سیکورٹی اہلکار شہید اور ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق میران شاہ میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع…