جیکولین اور نورافتیحی مان گئیں ، مہنگے تحفوں کے بدلے منی لانڈرنگ کی ، تحقیقاتی ادارے
ممبئی : بھارتی اداکاراؤں جیکولین فرنینڈس اور نورا فتیحی نے منی لانڈرنگ کے بدلے مہنگے گفٹ لینے کا اعتراف کرلیا ۔ دونوں اداکارائیں دو سو کروڑ کی منی لانڈرنگ میں ملوث عالمی ٹھگ سوکیش چند شیکھر کے خلاف گواہی دینے پربھی تیار ہوگئیں ۔
بھارتی…