نور مقدم قتل کیس، عدالت نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت سُنا دی
اسلام آباد: سیشن کورٹ نے نور مقدم کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی جبکہ اس کے والدین کو بری کرنے کا حکم جاری کیا۔
عدالت نے کیس کے شریک ملزمان جمیل اور افتخار کو 10، 10 سال قید کی سزا سنائی جبکہ تھراپی ورکس…