بھارت میں مسلم طالبات کیساتھ امتیازی سلوک، علیحدہ کلاس میں بٹھا دیا
نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب کرنے والی طالبات کو علیحدہ کلاس رومز میں بٹھا دیا گیا اور کسی استاد نے ان کو نہیں پڑھایا۔
بھارت میں مسلمان باحجاب طالبات امتیازی سلوک کا شکار ہیں اور ریاست کرناٹک کے ایک کالج میں باحجاب طالبات…