جیمز بانڈسیریز کی 25 ویں فلم کا پریمیئر شو اگلے ہفتے ہوگا
ہالی وڈ: جیمز بانڈسیریز کی اگلی فلم کا پریمیئر آئندہ ہفتے ہوگا ۔ نوٹائم ٹو ڈائی کے پریمیئر شو میں برطانوی شہزاد ہ چارلس اور ولیم شرکت کریں گے ۔فلم کو برطانوی سینما گھروں میں آٹھ اکتوبر کو ریلیز کیا جائے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی…