نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم دسمبر 2022 میں پاکستان کا دورہ کرے گی
اسلام آباد :نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال دسمبر میں پاکستان میں دورہ کرے گی ۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کی نیوزی لینڈکرکٹ بورڈ کے چیئرمین سے ملاقات کے بعد دورے کو حتمی شکل دے دی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دسمبر…