براؤزنگ ٹیگ

New Zealand

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ آسٹریلیا منسوخ کر دیا

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے کورونا مشکلات کی وجہ سے دورہ آسٹریلیا منسوخ کر دیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے اپنی ٹیم کا دورہ  آسٹریلیا منسوخ ہونے کی تصدیق کر دی گئی اور دورہ منسوخی کی وجہ کورونا وائرس کی پانچویں لہر سے پیدا ہونے…

پہلا ٹیسٹ، بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کیخلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا

ماؤنٹ منگنوئی: بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگال ٹائیگرز نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 401 رنز کا پہاڑ کھڑا کر کے 73 رنز کی برتری بھی حاصل کر لی ہے۔  ماؤنٹ منگنوئی میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز مہمان ٹیم…

نیوزی لینڈ میں سال 2022ءکا آغاز ہو گیا

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں نئے سال 2022ءکا آغاز ہو گیا ہے جہاں 12 بجتے ہی ہاربر برج روشنیوں سے جگمگا اٹھا تاہم اس بار روائتی آتش بازی نہیں کی گئی۔  تفصیلات کے مطابق آکلینڈ میں ہاربر برج اور بلند عمارتیں رنگ برنگی لائٹوں اور…

راس ٹیلر نے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے معروف بلے باز  راس ٹیلر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ کیوی کرکٹر نے ٹوئٹر پر اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق پیغام میں لکھا کہ آج میں انٹرنیشنل کرکٹ سے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رہا ہوں، …

ممبئی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو 372 رنز سے شکست، سیریز بھارت کے نام

ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 372 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں فتح حاصل کر لی ہے۔ کیوی ٹیم 540 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف 167 رنز ہی بنا سکی۔  وانکھڑے سٹیڈیم ممبئی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے…

ممبئی ٹیسٹ: اعجاز پٹیل نے تن تنہاءپوری بھارتی ٹیم کو پویلین بھیج دیا

ممبئی: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے باؤلر اعجاز پٹیل نے تن تنہاءپوری بھارتی کرکٹ ٹیم کو پویلین کی راہ دکھا دی اور ٹیسٹ میچ کی ایک اننگز میں 10 وکٹیں لینے والے دنیا کے تیسرے باؤلر بن گئے ہیں۔ بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں…

دوسرا ٹیسٹ: بھارت کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ممبئی: نیوزی لینڈ اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بھارتی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بارش کے باعث تاخیر کا شکار میچ میں آج صرف 78 اوورز کا کھیل ہو گا۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت اور نیوزی…

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار

ممبئی: نیوزی لینڈ اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے جس کا ٹاس اب ساڑھے گیارہ بجے ہو گا جبکہ میچ 12 بجے شروع کیا جائے گا۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے…

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی نیوزی لینڈ کو شکست ، سیریز بھارت کے نام

رانچی: بھارت نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔ بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں چھ…

دوسرا ٹی 20، نیوزی لینڈ کا بھارت کو جیت کیلئے 154 رنز کا ہدف

رانچی: نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان دوسرے ٹی 20 میچ میں کیویز نے بلیو شرٹس کو جیت کیلئے 154 رنز کا ہدف دیدیا ہے۔  جے ایس سی اے انٹرنیشنل سٹیڈیم کمپلیکس رانچی میں کھیلے جا رہے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی جس…