نمایاں خبریں جنوبی افریقہ سے نیدرلینڈ آنے والے 61 مسافر کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے جوہانسبرگ : جنوبی افریقہ سے نیدرلینڈ آنے والی 2 پروازوں کے61 مسافروں کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ ان مسافروں کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے اور ٹیسٹ رپورٹ کا انتظار کیا جارہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیدرلینڈ کے محکمہ صحت…