ثاقب نثار کی آڈیو کے بعد عظمی بخاری نے ویڈیو کا پنڈورا باکس کھول دیا
اسلام آباد:سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو لیک ہونے کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئررہنما عظمی بخاری نے کہا کہ بہت جلد ایک ویڈیو بھی منظر عام پر آجائے گی ۔
عظمی بخاری نے پنجاب اسمبلی کے باہر انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تو ویڈیو بھی…