صدر مملکت عارف علوی نے نئے نیب ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دیدی
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے نئے نیب ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دیدی ، جعلی اکاؤنٹس کے کیسز پرانے آرڈیننس کے تحت جاری رہ سکیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق ، وفاقی حکومت نے ایک اور نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا ۔ اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے…