منی بجٹ میں کونسی چیزیں مزید مہنگی ہو نے جا رہی ہیں ؟
اسلام آباد:منی بجٹ میں بڑی چیزیں مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ،آئی ایم ایف کی پیشگی شرائط کے تحت منی بجٹ میں 350 ارب روپے ٹیکس کی چھوٹ ختم کی جا رہی ہے ۔
نمائندہ نیو نیوز کے مطابق آئی ایم ایف کی پیشگی شرائط کے تحت منی بجٹ…