ٹک ٹاک کے ذریعے تعلیمی اداروں پر حملوں کی دھمکیاں ،امریکی ریاستوں میں ہلچل
کیلی فورنیا :امریکہ کی متعدد ریاستوں میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر تعلیمی اداروں پر حملے کی دھمکیوں کے بعد کلاسز معطل کردی گئی ہیں اور سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق ، کیلیفورنیا، ٹیکساس، مینیسوٹا اور میزوری میں متعدد…