ملک کی دوسری بڑی نیٹ ورک آپریٹر سروس کمپنی میں خرابی، انٹرنیٹ اور موبائل فون سروسز معطل
کینبرا: آسٹریلیا کی دوسری بڑی نیٹ ورک آپریٹر سروس کمپنی کے سسٹم مین خرابی کے باعث انٹرنیٹ اور موبائل فون سروسز معطل ہو گئیں۔ ایک کروڑ سے زائد آسٹریلین شہریوں کو اس وقت موبائل فون اور انٹرنیٹ کی سروس سے محروم ہو گئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی…