براؤزنگ ٹیگ

Netherlands

کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ، نیدرلینڈز میں 3 ہفتوں کیلئے جزوی لاک ڈاؤن کا فیصلہ

ایمسٹرڈیم: نیدرلینڈز میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کیلئے کل سے تین ہفتوں کیلئے جزوی لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جس دوران کئی پابندیاں عائد ہوں گی۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے…

سری لنکا نے نیدر لینڈز کو شکست دے دی

شارجہ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے نیدر لینڈز کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر میچ اپنے نام کر لیا۔ نیدر لینڈز کی جانب سے دیئے جانے والے 45 رنز کا ہدف سری لنکا نے باآسانی آٹھویں اوور میں پورا کر لیا۔ سری لنکا…

ٹی 20 ورلڈکپ، نمیبیا نے نیدرلینڈز کو 6 وکٹوں سے ہرا کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا

ابوظہبی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں نمیبیا نے ڈیوڈ ویزے کی جارحانہ اننگز کی بدولت نیدرلینڈز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا ہے۔  شیخ زید کرکٹ سٹیڈیم ابوظہبی میں کھیلے گئے میچ میں نمیبیا…

ورلڈ ٹی 20، نیدرلینڈز کا نمیبیا کو جیت کیلئے 165 رنز کا ہدف

ابوظہبی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں نیدرلینڈز نے میکس اوڈاؤڈ کی عمدہ بلے بازی کی بدولت نمیبیا کو جیت کیلئے 165 رنز کا ہدف دیدیا ہے۔ شیخ زید کرکٹ سٹیڈیم ابوظہبی میں کھیلے جا رہے میچ میں نمیبیا نے ٹاس جیت…

ٹی 20 ورلڈکپ، نمیبیا کا نیدرلینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ابوظہبی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے ساتویں میچ میں نمیبیا نے نیدرلینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  میچ کیلئے نیدرلینڈز کی قیادت پیٹر سیلار کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں میکس…

ٹی 20 ورلڈکپ، نیدرلینڈز کا آئرلینڈ کو جیت کیلئے 107 رنز کا ہدف

ابوظہبی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں نیدرلینڈز نے میکس اوڈاؤڈ کی عمدہ نصف سنچری کی بدولت آئرلینڈ کو 107 رنز کا ہدف دیدیا ہے۔  شیخ زید کرکٹ سٹیڈیم ابوظہبی میں کھیلے جا رہے میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر…

ٹی 20 ورلڈکپ، نیدرلینڈز کا آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں نیدرلینڈز نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  نیدرلینڈز کے کپتان کا کہنا تھا کہ وکٹ اچھی لگ رہی ہے اور ہم اچھی بیٹنگ کے ذریعے بڑا سکور بنا کر حریف…

ٹی 20 ورلڈکپ، آج سری لنکا اور نمیبیا، آئرلینڈ اور نیدرلینڈز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

ابوظہبی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے ابتدائی راﺅنڈ میں آج سری لنکا اور نمیبیا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جبکہ دوسرا میچ آئرلینڈ اور نیدرلینڈز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ سال 2014ءمیں ٹی 20 ورلڈ کپ میں فتح حاصل کرنے…

نیدرلینڈز کی پاکستان کو سالڈ ویسٹ سے بجلی بنانے کے منصوبوں میں تعاون کی پیشکش

اسلام آباد: نیدرلینڈز نے پاکستان کو سالڈ ویسٹ سے بجلی بنانے کے منصوبوں پر تعاون کی پیشکش کر دی ہے اور وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے اس پیشکش کا خیرمقدم کیا ہے۔ تفصیل کے مطابق نیدرلینڈز کے سفیر ووٹر پلامپ نے وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر…

پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان برآمدات بڑھ گئیں، 14 فیصد اضافہ

کراچی: سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ ہالینڈ کو برآمدات میں گزشتہ مالی سال (2021 )کے دوران14 فیصد اضافہ ہوا ۔ایس بی پی کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2020 کے دوران ہالینڈ کو کی جانے والی برآمدات کا حجم 982.263 ملین ڈالر رہا تھا تاہم گزشتہ مالی سال…