گلوکارہ نیہا ککڑ کی بولڈ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
ممبئی : بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑکی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ تصویر دیکھ نیہا کے شوہر گلوکار روہن پریت کو پوچھنا پڑگیا کہ کیا یہ واقعی تم ہو ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکارہ نیہا ککڑ سوشل میڈیا پر خوب ایکٹو رہتی ہیں ۔ نیہا اور…