ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ آج بھی جاری رہے گا، ہائی الرٹ جاری
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے پوٹھوہار، اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیا ت کے مطابق گلگت بلتستان، دیر، سوات، کشمیر اور ہری پور میں…