براؤزنگ ٹیگ

NCOC

این سی او سی کا 50 فیصد حاضری کیساتھ تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا اعلان

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر 10 فیصد سے زائدشرح والے شہروں میں 50 فیصد حاضری کے ساتھ تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق این…

کورونا کی پانچویں لہر شدت اختیار کر گئی، مثبت کیسز کی شرح 9 فیصد سے متجاوز

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کی پانچویں لہر شدت اختیار کرگئی ہے۔ ملک میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح  9 فیصدسے بھی تجاوز کر گئی ہے، مزید 5472میں کورونا کیسز کی تصدیق ہوگئی ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے…

اومی کرون کے کیسز میں اضافہ، تعلیمی اداروں کو ہفتے میں 3 دن کرنے کی تجویز

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے کیسز میں اضافے کے بعد تعلیمی اداروں کو ہفتے میں 3 دن کرنے کی تجویز سامنے آ گئی ہے۔   نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی ) کا دوسرا اہم اجلاس ہوا جس میں تعلیمی…

تعلیمی اداروں سے متعلق این سی او سی کا آج اہم اجلاس

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر( این سی او سی) کا آج تعلیمی اداروں کے حوالے سے  اہم اجلاس ہو گا جس میں تعلیمی اداروں  میں بڑے پیمانے پر کورونا ٹیسٹنگ کے علاوہ   آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سےغور کیا جائے گا۔ …

کورونا کی پانچویں لہر میں شدت، مثبت کیسز کی شرح تقریباً 9 ہوگئی 

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کی پانچویں لہر شدت اختیار کرگئی ہے۔ کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح ایک بار پھر 9 کے قریب پہنچ گئی ہے۔ ملک میں مزید 4,340میں کورونا کیسز کی تصدیق ہوگئی ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی…

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق این سی او سی کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس کی وبا کی پانچویں لہر کے پھیلاؤ پر قابو پانے کی کوشش میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے صوبائی وزرائے تعلیم اور صحت کا اجلاس آج 17 جنوری کو طلب کر لیا۔   اجلاس میں صوبائی وزرائے تعلیم…

اسلام آباد میں ماس ویکسی نیشن سینٹر دوبارہ کھول دیا گیا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ اومی کرون کے پھیلاؤ میں اضافے کے پیش نظر ماس ویکسی نیشن سینٹر دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق حکام نے ایف نائن میں ماس ویکسی نیشن سینٹر…

کورونا کا پھیلاؤ تیز ،پبلک ٹرانسپورٹ میں کھانے کی تقسیم پر پابندی

اسلام آباد: کورونا کے کیسز بڑھنے پر این سی اوسی نے 17 جنوری سے دوران سفر کھانے کی تقسیم پر پابندی لگادی ہے ۔پیر کو خصوصی اجلاس بھی بلالیا ۔ نیو نیوز کے مطابق این سی او سی نے کورونا کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کرتے…

کورونا پابندیوں میں نرمی، پاکستان نے کیٹگری بی اور سی ختم کر دی

 اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے کیٹگری بی اور سی کو ختم کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے باعث اب کسی بھی ملک میں موجود ویکسین شدہ پاکستانی اور غیر ملکی افراد…