نذیر چوہان اپنے بیان پر نادم، مشیر داخلہ شہزاد اکبر سے شرمندہ، معافی مانگ لی
لاہور: رکن صوبائی اسمبلی نذیر چوہان نے مشیر داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر کیخلاف دیئے گئے اپنے بیان پر دلی طور پر نادم ہو کر معافی مانگ لی ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ویڈیو بیان میں نذیر چوہان نے کہا کہ پچھلے دنوں میں نے…