سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز ایکٹ سے نواز شریف یا جہانگیر ترین کو فائدہ پہنچے گا یا نہیں؟
اسلا م آباد:سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز ایکٹ سے نواز شریف یا جہانگیر ترین کوفائدہ پہنچے گا یا نہیں۔ ا س بارے میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کاکہنا ہےکہ سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹ ایکٹ سے نوازشریف یا جہانگیر ترین کو فائدہ نہیں…