توشہ خانہ نیب ریفرنس کیس: سابق وزیر اعظم کا دفاع کا بیان قلمبند کرنے کی درخواست منظور
اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ گاڑیوں کے نیب ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کا دفاع کا بیان قلمبند کرنے کی درخواست منظور کر لی۔ عدالت نے 30 نومبر تک نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت کر دی۔
…