براؤزنگ ٹیگ

Navy

فوج کا اختیار نہیں کہ رئیل اسٹیٹ وینچر کرے،نیول فارمز اور نیوی سیلنگ کلب غیرقانونی قرار

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے راول جھیل کے کنارے نیوی سیلنگ کلب اور نیول فارمز کی تعمیر غیر قانونی قرار دے دی ہے اور کلب کو 3 ہفتے میں گرانے کا حکم دے دیا ۔ عمل درآمد رپورٹ بھی طلب کرلی گئی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف…

نیول فارمز اور نیوی سیلنگ کلب گرائے جائیں گے یا نہیں؟ فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیول فارمز اور نیوی سیلنگ کلب کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کل فیصلہ سنائیں گے۔ نیول فارمز اور نیوی سیلنگ کلب کے خلاف درخواستوں پراسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف…

سید احمد سلمان کو رئیر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

اسلام آباد: پاک بحریہ کے کموڈور سید احمد سلمان کو رئیر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔   رئیر ایڈمرل سید احمد سلمان نے 1991 میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا۔ ایڈمرل پاکستان نیوی وار کالج ‏لاہور اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام…

کموڈور حبیب الرحمان کو رئیر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

اسلام آباد: پاک بحریہ کے کموڈور حبیب الرحمان کو رئیر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔    پاک بحریہ کے شعبہ تعلقات عامہ (ڈی جی پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رئیر ایڈمرل حبیب الرحمان نے 1990 میں پاک بحریہ کی میرین…

پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر پاکستانی حدود میں داخلے سے روک دیا

کراچی: پاک بحریہ نے ایک بار پھر اپنی بے مثال نگرانی اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس مہینے کی 16 تاریخ کو بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر اسے پاکستانی حدود میں داخلے سے روک دیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکورٹی کی موجودہ…