براؤزنگ ٹیگ

Naveed Chaudhry

فیک نیوز، فیک سسٹم

جھوٹی خبر جعلی سسٹم کی لازمی ضرورت ہوتی ہے۔ واقعہ کچھ ہو مگر اسے بالکل متضاد شکل دے کر پیش کردیا جائے۔ اس طرح کے ہتھکنڈے ایک محدود مدت تک ہی کارآمد رہتے ہیں۔ سچ کو زیادہ دیر چھپانا ممکن نہیں۔ خصوصاً آج کے دور میں جب معلومات کے ذرائع پہلے سے…

یحییٰ خان کی یاد

ایک طرف ملک ٹوٹ چکا تھا اور دوسری جانب جنرل یحییٰ خان نہایت اطمینان سے اگلے آئین کی تیاری میں لگا تھا تاکہ نئے سرے سے حکومت کرسکے۔ بالکل ویسے ہی جیسے جنرل مشرف ملک کو شدید خلفشار اور دھماکوں سے دوچار کرکے 2008 میں ق لیگ کو پھر سے انتخابات…

ریاست کا ظہور

افغانستان کی صورتحال پوری دنیا بالخصوص خطے کے ممالک کے لئے ایک بہت بڑا معمہ بن گئی ہے۔ غوروفکر اور مشاورت کا عالمگیر سلسلہ جاری ہے۔کچھ پرانے کھلاڑی نئے کھیل کی تیاری میں مصروف ہیں۔ غیر یقینی اس قدر زیادہ ہے کہ جب ایسی اطلاعات سامنے آئیں کہ…

نثار کی“ للکار“

سنجیدہ موضوع پر بات کرنے سے پہلے ایک لطیفہ“ بھرے دربار میں محافظوں نے بادشاہ سلامت کو بتایا کہ آپکی چہیتی ملکہ ایک وزیر کے ساتھ بھاگ گئی ہے۔ بادشاہ نے فورا ًکہا پیچھا کرو، محافظوں نے بتایا کہ کیا تھا مگر دونوں شہر سے نکل کر جنگل میں گھس…

پی ڈی ایم کی اصل طاقت

مارشل لا ادوار اور مختلف جمہوری حکومتوں کے دوران سیاسی اتحاد بننے کی پوری تاریخ موجود ہے۔ پی ڈی ایم کو ماضی کے حوالے سے اس لئے زیادہ اہمیت حاصل رہی کہ بظاہر ایک منتخب حکومت کے دور میں اپوزیشن جماعتوں نے یہ اعلان کیا کہ ان کا ہدف وزیر اعظم…

نواز، شہباز گیم پلان

اب ایسا بھی نہیں کہ سیاستدان اتنے سادہ ہیں کہ اپنے خلاف ہونے والے سازشوں کو بھاپننے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔ کبھی کبھار چوک تو کسی سے بھی ہوسکتی ہے لیکن کسی سمجھدار آدمی کو مسلسل دھوکہ دینا ممکن نہیں ہوتا۔ سیاستدان تو بہت آگے تک دیکھ سکتے ہیں…

افغانستان اور عام پاکستانی

افغانستان کے حالات ہر گزرتے دن کے ساتھ دھماکہ خیز ہوتے جارہے ہیں۔ مثالی صورتحال تو یہ ہے کہ دو پڑوسی ممالک کے درمیان سرحدیں اور سکیورٹی انتظامات اس قدر مضبوط ہونے چاہئیں کہ ایک طرف کے حالات کا اثر دوسری جانب نہ پڑے۔ جیسا ہمارے اور ایران کے…

آزاد کشمیر کے بعد

مرد مفاہمت شہباز شریف نے پی ٹی آئی حکومت بننے کے بعد اسکی مسلسل ناقص کارکردگی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا ہمارا کام آسان ہو رہا ہے۔ اگلے عام  انتخابات جب کبھی ہوں گے مسلم لیگ ن زیادہ بڑی  اکثریت سے جیتے گی۔ صدر مسلم لیگ ن کے اس بیان پر انہی…

اور اب ایٹم بم

عمران خان نہ تو ذوالفقار علی بھٹو، بینظیر بھٹو اور نواز شریف جیسے ”غدار“ وزیر اعظم ہیں نہ ہی سید یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف اور شاہد خاقان عباسی کی طرح کسی سیاسی خاندان کے ”کاسہ لیس“۔ کپتان صاحب کا موازنہ محمد خان جونیجو اور ظفر علی…