قومی انڈر 19 کرکٹ سکواڈ ایشیاءکپ میں شرکت کیلئے دبئی روانہ
لاہور: پاکستان انڈر 19 کرکٹ سکواڈ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ایشیاءکپ میں شرکت کیلئے دبئی روانہ ہو گیا ہے جو 23 سے 31 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم قاسم اکرم کی قیادت میں یو اے ای میں شیڈول انڈر 19 ایشیا…