بنگلا دیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان
ڈھاکہ:بنگلا دیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلا دیش کے خلاف 26 نومبر سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے 12 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
قومی اسکواڈ…