براؤزنگ ٹیگ

National Team

انڈر 19 ایشیاءکپ، سیمی فائنل میں قومی ٹیم کو سری لنکا کے ہاتھوں شکست

دبئی: ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 ایشیاءکپ کے سیمی فائنل میں سری لنکا انڈر 19 نے پاکستان کو 22 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا ہے۔  آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا انڈر 19 ٹیم نے ٹاس جیت کر…

ڈھاکہ میں قومی ٹیم کی پریکٹس کے دوران پاکستانی پرچم لہرانے پر بنگلہ دیشی شائقین ناراض

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کی جانب سے ڈھاکہ میں پریکٹس سیشن کے دوران پاکستانی جھنڈا لہرانے پر بنگلہ دیشی شائقین کرکٹ سیخ پا ہو گئے اور سیریز منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم 19 نومبر…

بنگلہ دیش کیخلاف پہلے ٹی 20 کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق کپتان بابراعظم جبکہ نائب کپتان ہوں گے۔ پی سی بی کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر 12 رکنی ٹیم کا اعلان کیا…

بنگلہ دیش کیخلاف سیریز سے قبل قومی ٹیم کیلئے پریشان کن خبر آ گئی

ڈھاکہ: پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی یاسر شاہ انجری کے باعث بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بھی پاکستان کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے۔  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے بنگلہ دیش کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے قومی ٹیم کا…

قومی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے آج کے میچ میں کس بلے باز سے امیدیں لگا لیں؟

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن کا کہنا ہے کہ فخر زمان لڑنا جانتے ہیں اور وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل میں سب کو حیران کر سکتے ہیں۔  میتھیو ہیڈن نے کہا کہ ورلڈکپ کیلئے…

سیمی فائنل میں قومی ٹیم کے جیتنے کی صورت میں وزیراعظم کا فائنل دیکھنے کیلئے دبئی جانے کا امکان

اسلام آباد: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں قومی ٹیم کی کامیابی پر وزیراعظم پاکستان کا فائنل دیکھنے کیلئے دبئی جانے کا امکان ہے۔ ٹی 20 ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد…

آسٹریلیا کیخلاف سیمی فائنل ہوا تو قومی ٹیم کو کیا کرنا ہو گا؟ مشتاق احمد کا قیمتی مشورہ

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ سپنر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ گرین شرٹس کا سیمی فائنل آسٹریلیا کے خلاف ہوا تو اسے دلیرانہ کرکٹ کھیلنے کیساتھ وکٹیں جلد گرنے سے بچانا ہوں گی۔  نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مشتاق احمد کا کہنا…

بھارت کو شکست دینے پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو کتنا بونس ملے گا؟

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کل بھارت کے خلا ف مدمقابل ہو گی اور میچ میں جیت کی صورت میں جہاں وہ قوم کی آنکھ کا تارا ہوں گے وہیں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے زبردست بونس بھی ان کا منتظر ہو…

ٹی 20 ورلڈکپ، قومی ٹیم کے ٹریننگ شیڈول میں تبدیلی

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کیلئے منتخب قومی ٹی 20 ورلڈ کپ سکواڈ کے ٹریننگ شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی ہے اور آج سینیاریو میچ کے بجائے قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس کی جائے گی۔  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ قومی سکواڈ کا…

یو اے ای کا ماحول موزوں، قومی ٹیم کا ریکارڈ بھی بہترین، میگا ایونٹ میں اچھی کارکردگی دکھائیں گے:…

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے متحدہ عرب امارات( یو اے ای) کے ماحول کو قومی ٹیم کیلئے موزوں قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں ہمارا ریکارڈ بہترین ہے تاہم مختصر فارمیٹ کے میگا ایونٹ میں اچھے نتائج کیلئے مثبت کرکٹ…