دورہ بنگلہ دیش کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان سیمی فائنل کے بعد کرنے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ بنگلہ دیش کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے بعد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ حکام اور ٹیم کی تمام تر توجہ اس وقت ٹی 20 ورلڈکپ پر ہے اور قومی ٹیم بہترین…