قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب ،عسکری حکام کی جانب سے بریفنگ دی جائے گی
اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی اور سینٹ ممبران پر مشتمل قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا،اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت 8 نومبر دن 11 بجے قومی اسمبلی ہال میں ہو گا،اجلاس میں عسکری حکام کی…